برسویں دن
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - جس دن کسی کام کو ایک سال پورا ہو، سال پورا ہونے کے دن، سال پورا ہون پر۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - جس دن کسی کام کو ایک سال پورا ہو، سال پورا ہونے کے دن، سال پورا ہون پر۔